Post Top Ad




دسمبر 23, 2020

عاصم اظہر اور پب جی موبائل کا نیا گانا ' کھیلتا جا' کل ریلیز کیا جائے گا

 


پاکستان کے معروف گلوکار عاصم اظہر اور پب جی موبائل پاکستان کے اشتراک سے بننے والا نیا گانا ' کھیلتا جا' کل ریلیز کیا جائے گا۔


کچھ دن پہلے پب جی موبائل پاکستان کے فیس بک پیج پرایک پوسٹ شائع ہوئی جس کی کیپشن میں لکھا تھا ' اندازہ لگائیں کون آرہا ہے؟' جس کے بعد کافی لوگوں نے کمینٹس میں جواب دئیے، کسی نے کہا کہ علی ظفر اور کسی نے عاصم اظہر کا نام لیا۔ بہرحال کچھ دن بعد عاصم اظہر نے خود ہی بتا دیا کہ وہ پب جی موبائل پاکستان کے ساتھ مل کر اپنا  نیا گانا ریلیز کررہے ہیں۔



 عاصم اظہر نے اپنے سوشل میڈیا پر ایک وڈیو بھی جاری کی ہے جس میں وہ ایک پب جی کیریکٹر کی طرح نظر آرہے ہیں۔

 

Post Bottom Ad