Post Top Ad




اپریل 18, 2021

حکومت کا آٹھویں جماعت تک تعلیمی ادارے عید تک بند رکھنے کا فیصلہ

 


وفاقی حکومت نے کورونا کے پھیلاؤ کے پیش نظر نرسری سے آٹھویں جماعت تک تعلیمی ادارے عید تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود کی زیرصدارت ہونے والے اجلاس میں ملک میں کورونا کی صورت حال کا جائزہ لیا گیا۔

اجلاس میں کورونا وبا کے باعث پہلی سے آٹھویں جماعت تک تعلیمی ادارے عید تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا۔

انہوں  نے کہا کہ نویں سے بارہویں جماعت تک امتحانات مئی کے آخری ہفتے سے پہلے نہیں ہوں گے۔

Post Bottom Ad