Post Top Ad




اپریل 15, 2021

ترکی کے صدر طیب اردوان کی عام شہری کے گھر پر افطاری

 


ترک صدر رجب طیب اردوان اور خاتون اول امینہ اردوان نے ایک عام شہری کے گھر پر افطاری میں شرکت کی اور اہل خانہ کے ساتھ افطار کیا جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔


ترک صدر اور ان کی اہلیہ نے نا صرف ایک عام شہری کے گھر پر افطار میں شرکت کی جبکہ اہلخانہ کے ساتھ افطار کیا بلکہ اس موقع پرگھر کے بچوں کو تحائف بھی دیئے۔

Post Bottom Ad