Post Top Ad




مئی 02, 2021

اداکارہ صبور علی اوراداکار علی انصاری کی منگنی ہوگئی

 

Actress Saboor Ali Engaged with Actor Ali Ansari

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ صبور علی اوراداکار علی انصاری کی بات پکی ہوگئی ہے۔ 

صبور علی اور علی انصاری نے اپنے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے پھولوں کے ہار پہنے تصاویر پوسٹ کیں اور مداحوں کو ’بات پکی‘ ہونے کا بتایا۔

اداکاروں کی جوڑی کی جانب سے پوسٹ کی گئیں تصاویر میں صبور علی نے گلابی اور علی انصاری نے سفید کرتا پہن رکھا ہے۔

Post Bottom Ad