Post Top Ad




اکتوبر 29, 2021

فیس بک نے اپنا نام تبدیل کرلیا

 

Facebok changes its name to 'Meta'

فیس بک کے مالک اور بانی مارک زکربرگ نے کمپنی کے نام تبدیل کرکے 'META' رکھ دیا۔

مارک زکر برگ نے فیس بک کمپنی  کا نام تبدیل کرنے کا اعلان سالانہ ڈیولپرز کانفرنس میں کیا۔

رپورٹس کے مطابق میٹا (سابقہ فیس بک) کی ملکیت دیگر ایپلی کیشنز (فیس بک ایپ، انسٹاگرام اور واٹس ایپ) کے نام تبدیل نہیں کیے جارہے بلکہ ان کی پیرنٹ کمپنی کا نام ’META‘ رکھ دیا گیا ہے۔

اس سے قبل پیرنٹ کمپنی کو بھی فیس بک ہی کہا جاتا تھا۔ اب فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ ’میٹا‘ کے زیرِ سایہ کام کریں گی۔

Post Bottom Ad