Post Top Ad




دسمبر 30, 2021

علیزے شاہ کی گاڑی میں سگریٹ پیتے ہوئے ویڈیو وائرل

 




21 سالہ نوجوان پاکستانی اداکارہ علیزے شاہ کی گاڑی میں بیٹھ کر سگریٹ پینے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کے مطابق علیزے شاہ  گاڑی کی فرنٹ سیٹ پر بیٹھ کر سگریٹ پی رہی ہیں۔


کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ ویڈیو میں علیزے شاہ سگریٹ نہیں بلکہ چرس پی رہی ہیں۔

ویڈیو وائرل ہونے کے بعد کچھ صارفین نے علیزے کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ ان کی ذاتی زندگی ہے وہ کچھ بھی کریں جب کہ بعض صارفین نے علیزے کو تنقید کا نشانہ بھی بنایا۔

Post Bottom Ad