Post Top Ad




دسمبر 09, 2021

کترینہ کیف اور وکی کوشل کی شادی کی تصاویر سامنے آگئیں

 


بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف اور اداکار وکی کوشل شادی کے بندھن میں بندھ  گئے۔

دونوں کی شادی بھارتی شہر راجستھان میں ایک نجی تقریب میں ہوئی جس میں قریبی رشتہ داروں، دوست احباب اور کچھ شوبز شخصیات نے بھی شرکت کی۔

اس حوالے سے سوشل میڈیا پر کترینہ اور وکی کی کچھ تصاویر سامنے آئی  ہیں جنہیں  مداح کافی پسند کررہے ہیں۔

تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وکی کوشل نے آف وائٹ شیروانی اور کلہ پہنا ہوا ہے جبکہ کترینہ کیف سرخ عروسی جوڑازیب تن کی ہوئی ہیں۔






Post Bottom Ad