Post Top Ad




جنوری 04, 2022

ویڈیو: علیزے شاہ کی ہمشکل سامنے آگئی

 


پاکستان کی معروف اداکارہ علیزے شاہ کی ہم شکل  لڑکی کی ویڈیو سامنے آگئی۔

علیزے شاہ کی ہم شکل رانیہ کی ٹک ٹاک ویڈیو وائرل ہو رہی ہیں جس میں انھیں انگلش گانے پر ڈانس  کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

ویڈیو میں موجود لڑکی علیزے شاہ کی ہم شکل ہے جس کا صرف چہرہ  ہی نہیں بلکہ  ہیئر اسٹائل بھی علیزے شاہ سے کافی ملتا جلتا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق علیزے شاہ کی ہم شکل لڑکی رانیہ  کا تعلق  قطر سے ہے جو کہ ایک فیشن ماڈل ہے۔

Post Bottom Ad