Post Top Ad




اپریل 09, 2022

اسپیکر قومی اسمبلی اور ڈپٹی اسپیکر مستعفی ہوگئے

 


اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری دونوں مستعفی ہوگئے۔

قبل ازیں ذرائع کا کہنا تھا کہ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر استعفے پر غور کر رہے ہیں۔ آج اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے ایک وفاقی وزیر کی تلخی ہوئی، تلخی کا واقعہ پارلیمنٹ میں موجود صدارتی چیمبر میں ہوا۔

اسد قیصر نے مزید کہا کہ قومی اسمبلی کی مزید کارروائی ایاز صادق چلائیں گے۔

اطلاعات کے مطابق قومی اسمبلی اجلاس میں حکومت کے 51 ارکان موجود ہیں تاہم وزیراعظم عمران خان اسمبلی ہال میں موجود نہیں ہیں۔

Post Bottom Ad