Post Top Ad




مئی 08, 2022

کراچی میں مرغی کا گوشت 600 روپے کلو سے بھی تجاوز کرگیا

 


کراچی سمیت ملک بھر میں مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں  ہوشرباء اضافہ ہوگیا ہے۔ کراچی میں اس وقت مرغی کے گوشت کے قیمت کہیں 600 روپے ہے اور کہیں یہ 650 روپے فی کلو میں فروخت ہورہا ہے۔


اشیائے ضروریہ کے ساتھ ساتھ مرغی کے گوشت کی قیمت میں عام عوام کی پہنچ سے دور ہوتی جا رہی ہے اور چند روز کے دوران مرغی کے گوشت کی قیمت میں ہوشربا اضافے کے بعد اس کی قیمت 600 سے بھی بڑھ چکی ہے۔

شہریوں کے حکومت سے اپیل کی ہے مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں فل فور کمی کی جائے۔


Post Bottom Ad