Post Top Ad




جولائی 14, 2022

بھکر میں سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی گاڑی کو حادثہ

 


بھکر کے علاقے دریا خان میں قومی اسمبلی کے سابق ڈپٹی اسپیکر  قاسم سوری کی گاڑی ایک کار سے ٹکرا گئی۔ جس سے گاڑی کو نقصان پہنچا، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ قاسم سوری سمیت گاڑی میں سوار تمام افراد محفوظ رہے۔

قاسم سوری پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی90 میں ایک انتخابی جلسے میں خطاب کے لیے جا رہے  تھے جب حادثہ پیش آیا۔

Post Bottom Ad