Post Top Ad




جولائی 14, 2022

واٹس ایپ اسٹیٹس پر اب Voice Note بھی لگایا جاسکے گا

 
اس سے قبل صارفین ویڈیوز اور تصاویر اسٹیٹس پر لگایا کرتے تھے لیکن اب واٹس ایپ ایسا فیچر متعارف کرانے والا ہے جس سے وائس نوٹس بھی اسٹیٹس پر لگانا ممکن ہوگا۔ فوٹو: پاک میڈیا 24/محمد فرحان

دنیا بھر میں مقبول میسجنگ ایپ، واٹس ایپ کے اسٹیٹس پر اب Voice Notes بھی لگائے جاسکیں گے۔

واٹس ایپ کے بارے میں نئی معلومات دینے والی ویب سائٹ واٹس ایپ بیٹا انفو کی رپورٹ کے مطابق ایپ پر اب  ’Voice Notes‘ اسٹیٹس پر لگانے کی اجازت بھی ہو گی۔


اس سے قبل صارفین ویڈیوز اور تصاویر اسٹیٹس پر لگایا کرتے تھے لیکن اب واٹس ایپ ایسا فیچر متعارف کرانے والا ہے جس سے وائس نوٹس بھی اسٹیٹس پر لگانا ممکن ہوگا۔

رپورٹ کے مطابق اسٹیٹس اپ ڈیٹ کے طور پر شیئر کیے گئے وائس نوٹ کو ’وائس اسٹیٹس‘ کہا جا سکتا ہے۔

Post Bottom Ad