Post Top Ad




اگست 04, 2022

مشہور برطانوی ریپر ڈچ ویلی نے اسلام قبول کرلیا

 


معروف برطانوی ریپر اور سنگر ڈچ ویلی کلمہ پڑھ کر دائرہ اسلام میں داخل ہوگئے جس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

ٹک ٹاک پر جاری ویڈیو میں ڈچ ویلی کو عالم دین کے ساتھ کھڑے کلمہ شہادت پڑھتے دیکھا جاسکتا ہے۔

@hamza.nx @dutchavelliofficial #fyp #fy #foryoupage #viral #fypシ #share #comment #follow #video #trending #mashallah #alhamdulilah #subhanallah #dutchavelli #muslim #shahada #islam ♬ original sound - CH ✪

ڈچ ویلی نے اب اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر بذریعہ اسٹوری سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیوز کی تصدیق کی۔

اس سے پہلے بھی ڈچ ویلی  کے اسلامی تعلیمات سے متاثر ہوکر قرآن اور دیگر مقدس کتابوں کا باقاعدہ مطالعہ کرنے کے حوالے سے خبریں گردش کر رہی تھیں جن کے بارے میں انہوں نے کبھی تصدیق نہیں کی تھی۔

Post Bottom Ad