Post Top Ad




اگست 09, 2022

شہروز سبزواری اور صدف کنول کے ہاں بیٹی کی پیدائش

 


پاکستان کے معروف نوجوان اداکار شہروز سبزواری اور ماڈل صدف کنول کے ہاں پہلی بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔

شہروز سبزواری اور صدف کنول کی بیٹی کی پہلی تصویر اداکارہ و ماڈل مہرین سید نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر شیئر کی۔

 شہروز سبزواری کی  صدف سے یہ پہلی اولاد ہے، اس سے قبل شہروز کی اپنی پہلی اور سابقہ اہلیہ اداکارہ سائرہ یوسف سے بھی ایک بیٹی نوریح ہے۔

Post Bottom Ad