Post Top Ad




اکتوبر 15, 2022

پاکستان کا ایٹمی پروگرام خطرناک اور بے قاعدہ ہے: امریکی صدر جوبائیڈن کا الزام

 


واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنی تقریر کے دوران پاکستان پر الزام لگایا ہے کہ اس کا ایٹمی پروگرام بے قائدہ ہے۔

وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر نے ڈیموکریٹک کانگریشنل کیمپین کمیٹی میں خطاب کیا اور روس، چین کا حوالہ دیتے ہوئے پاکستان پر بھی الزامات کی بوچھاڑ کردی۔

امریکی صدر نے الزام لگایا کہ میراخیال ہے پاکستان دنیا کے خطرناک ترین ممالک میں سے ایک ہے اور پاکستان کا ایٹمی پروگرام بے قاعدہ ہے، اس بات کا خدشہ ہے کہ اسے کوئی بھی استعمال کرسکتا ہے۔

Post Bottom Ad