Post Top Ad




مئی 09, 2023

پاکستان بھر میں کل رائیویٹ اسکول بندرہیں گے: آل پاکستان پرائیویٹ اسکولزفیڈریشن کا اعلان

 


آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن نے پاکستان بھر میں کل اسکولز بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔

سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کے بعد  پی ٹی آئی کارکنوں کی جانب سے کئی شہروں میں احتجاج جاری ہے۔


یہ بھی پڑھیں: عمران خان کی گرفتاری، پاکستان میں ٹوئٹر کو بلاک کردیا گیا


صدرآل پاکستان پرائیویٹ اسکولزفیڈریشن کاشف مرزا نے اعلان کیا ہے کہ کل ملک بھرپرائیویٹ اسکول بندرہیں گے۔

انہوں نے کہا کہ پرائیویٹ اسکولز میں ریگولر کلاسز کے شیڈول کا اعلان کل مشاورت کے بعد ہوگا۔

Post Bottom Ad