Post Top Ad




جولائی 24, 2023

ٹوئٹر نے اپنا نام تبدیل کرلیا، نیا لوگو بھی متعارف

 



ٹوئٹرنے اپنے مشہورِ زمانہ بلیو برڈ لوگو (logo) کو "X
" سے تبدیل کر دیا ہے جبکہ نام بھی تبدیل کر دیا گیا ہے۔



ٹوئٹر کی چیف ایگزیکٹو لینڈا یاکارینو کی جانب سے ٹوئٹر کے نئے لوگو کی تصویر ایک ٹوئٹ میں پوسٹ کی گئی اور پھر اسے ٹوئٹر ویب پیج پر بلیو برڈ لوگو کی جگہ لگا دیا گیا۔

ٹوئٹر کے نئے لوگو میں X لکھا نظر آ رہا ہے جبکہ ایلون مسک نے اپنی پروفائل امیج بھی اس لوگو سے تبدیل کرتے ہوئے ٹوئٹر بائیو میں ایکس ڈاٹ کام کا اضافہ کر دیا ہے جبکہ ٹوئٹر کا نام بھی ایکس کر دیا گیا ہے۔

 اکتوبر 2022 میں ایلون مسک کی ملکیت میں جانے کے بعد ٹوئٹر کی یہ سب سے بڑی تبدیلی ہے۔

Post Bottom Ad