Post Top Ad




اگست 10, 2023

منال خان کے ہاں ننھے مہمان کی آمد جلد متوقع



پاکستانی اداکارہ منال خان اور احسن محسن اکرام کے پہلے  بچے کی آمد جلد متوقع ہے۔

انسٹاگرام پر پریگننسی کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے منال خان نے ننھے مہمان کی آمد کا اعلان کیا۔

انسٹا پوسٹ میں منال خان نے لکھا کہ ’ دو دل تین ہونے جارہے ہیں، ہمارے ننھے مہمان کی آمد کیلئے گنتی شروع ‘۔

اداکارہ منال خان اور احسن محسن کی شادی گزشتہ سال 10 ستمبر کو ہوئی تھی۔

Post Bottom Ad