Post Top Ad




اگست 14, 2023

پاکستان میں آج یومِ آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے

 

pakistan independence day

ملک بھر میں آج 77 واں یوم جشن آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے۔

جشن آزادی کے موقع پر عوام نے  رنگ برنگی لائٹس ، ہری بھری جھنڈیاں ،جھنڈے لگا کر گلیاں سجا دی۔

کراچی میں بڑی شاہراہوں کے اردگرد قائم عمارتوں کی سجاوٹ نے شہر کے رنگ ڈھنگ ہی بدل دیے ، اسلام آباد میں بھی اہم عمارتوں کو پاکستان کے رنگوں کی لائٹس  سے رنگ دیا گیا ۔

کوئٹہ، پشاور، ملتان سمیت ملک بھر میں جشن آزادی منایا جارہا ہے۔

جشن آزادی پر مزار قائد کراچی اور مزار اقبال لاہور میں گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقا ریب منعقد ہوئی۔

Post Bottom Ad