Post Top Ad




دسمبر 11, 2023

اس سال دنیا بھر میں لوگوں نے گوگل پر سب سے زیادہ کس کے بارے میں سرچ کیا؟

 


گوگل نے سال 2023 کے سب سے زیادہ سرچ کیے جانے والے ٹاپکس کی فہرست جاری کردی۔ گوگل کی جانب سے ہر سال کے آخر میں سب سے زیادہ سرچ کی جانی والی شخصیات، اداکاروں، واقعات، گانوں، کھیل اور فلموں کی فہرست جاری کی جاتی ہے۔ 


ٹاپ گلوبل سرچز 2023:

نیوز



غزہ اسرائیل جنگ
ٹائیٹینک سب میرین
ترکی زلزلہ
طوفان ہلیری
طوفان اڈیلیا

فلمیں

باربی
اوپن ہائمر
جوان
ساؤنڈ آف فریڈم
جون وک: چیپٹر 4

ٹی وی شوز

The Last of Us
Wednesday
Ginny & Georgia
One Piece
Kaleidoscope

گیمز

Hogwarts Legacy
The Last of Us
Connections
Battle Grounds Mobile India
Starfield

گانے

アイドル - Yoasobi
Try That In A Small Town - Jason Aldean
Bzrp Music Sessions, Vol. 53 - Shakira and Bizarrap
Unholy - Sam Smith and Kim Petras
Cupid - FIFTY FIFTY

پاکستان  میں سب سے زیادہ کیا سرچ کیا گیا؟

2023  میں  پاکستان میں زیادہ تر لوگ کرکٹرز اور سوشل میڈیا اسٹارز کے بارے میں گوگل پر سرچ کیا گیا۔

پاکستان میں اس سال لوگوں نے جس شخصیت کو سب سے زیادہ حریم شاہ کو سرچ کیا۔

ٹک ٹاکر علیزے سحر کا دوسرا نمبر رہا۔ تیسرے نمبر پر انڈین اداکار ٹائیگر شروف، پاکستانی ٹیسٹ کرکڑ عبداللہ شفیق کو چوتھے اور کرکٹر وعثمان خان کو پانچویں نمبر پر سب سے زیادہ سرچ کیا گیا۔

Post Bottom Ad